حدیث نمبر: 986
اذا أتى أحدكم بالطيب فليصب منه و اذا أتى بالحلوى فليصب منهاحافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تم میں سے کسی کے پاس خوشبو لائی جائے تو وہ اسے ضرور لگائے اور جب میٹھی چیز لائی جائے تو اسے بھی ضرور کھائے ۔ “
اذا أتى أحدكم بالطيب فليصب منه و اذا أتى بالحلوى فليصب منها” جب تم میں سے کسی کے پاس خوشبو لائی جائے تو وہ اسے ضرور لگائے اور جب میٹھی چیز لائی جائے تو اسے بھی ضرور کھائے ۔ “