حدیث نمبر: 975
من مات مخضوبا لم يدخل القبر الامنكر و نكير لا يسألانه
حافظ عمران ایوب لاہوری

” جو خضاب لگا کر فوت ہوا قبر میں منکر نکیر اس سے سوال نہیں کریں گے۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 975
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 195]