حدیث نمبر: 955
صلاة بعمامة تعدل خمسا و عشرين و جمعة بعمامة تعدل سبعين جمعة
حافظ عمران ایوب لاہوری

” پگڑی پہن کر نماز (بغیر پگڑی کے) پچیس نمازوں کے برابر ہے اور پگڑی پہن کر جمعہ (بغیر پگڑی) کے ستر جمعوں کے برابر ہے ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 955
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام ہروی رحمہ الله اور امام سخاوی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [المصنوع ص: 118] ، [المقاصد الحسنة ص: 423]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 127]