حدیث نمبر: 947
من أكل الطين واغتسل به فقد أكل لحم أبيه (آدم) واغتسل بدمهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے مٹی کھائی اور اس کے ساتھ غسل کیا تو (گویا) اس نے اپنے باپ آدم علیہ السلام کا گوشت کھایا اور ان کے خون سے غسل کیا۔ “
من أكل الطين واغتسل به فقد أكل لحم أبيه (آدم) واغتسل بدمه” جس نے مٹی کھائی اور اس کے ساتھ غسل کیا تو (گویا) اس نے اپنے باپ آدم علیہ السلام کا گوشت کھایا اور ان کے خون سے غسل کیا۔ “