حدیث نمبر: 924
من اكل الأرز أربعين يوما ظهرت ينابيع الحكمة من قلبه على لسانه
حافظ عمران ایوب لاہوری

” چاول مجھ سے ہیں اور میں چاول سے ہوں میں نے اپنے بقیہ نور سے چاول پیدا کئے ہیں ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 924
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات ص: 67]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 148]
مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 229/2]