حدیث نمبر: 921
اسق الماء على الماء فى اليوم الصائف تنتشر ذنوبك كما ينتشر الورق من الشجر فى الريح العاصفحافظ عمران ایوب لاہوری
” گرمی کے دن پانی پر پانی پلاؤ ، تمہارے گناہ ایسے جھڑیں گے جیسے تند و تیز آندھی میں درخت کے پتے جھڑتے ہیں ۔ “
اسق الماء على الماء فى اليوم الصائف تنتشر ذنوبك كما ينتشر الورق من الشجر فى الريح العاصف” گرمی کے دن پانی پر پانی پلاؤ ، تمہارے گناہ ایسے جھڑیں گے جیسے تند و تیز آندھی میں درخت کے پتے جھڑتے ہیں ۔ “