حدیث نمبر: 908
اللهم أمتعنا بالاسلام والخبز فلو لا الخبز ما صمنا ولا صلينا ولا حججنا ولا غزونا
حافظ عمران ایوب لاہوری

” اے اللہ ! ہمیں اسلام اور روٹی کے ذریعے فائدہ پہنچا ، اگر روٹی نہ ہوتی تو نہ ہم روزہ رکھتے نہ نماز پڑھتے نہ حج کر تے اور نہ جہاد کرتے ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 908
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 289/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 144]