حدیث نمبر: 907
صغروا الخبز وأكثروا عدده يبارك لكم فيهحافظ عمران ایوب لاہوری
” روٹی چھوٹی رکھو اور اس کی تعداد زیادہ کرو ، تمہارے لیے اس میں برکت ڈالی جائے گی ۔ “
صغروا الخبز وأكثروا عدده يبارك لكم فيه” روٹی چھوٹی رکھو اور اس کی تعداد زیادہ کرو ، تمہارے لیے اس میں برکت ڈالی جائے گی ۔ “