حدیث نمبر: 905
ما استخف قوم بحق الخبز الا ابتلاهم الله بالجوع
حافظ عمران ایوب لاہوری

” جو قوم بھی روٹی کا حق کم تصور کرتی ہے اللہ تعالیٰ اسے بھوک میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔ “

حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 905
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام سیوطی رحمہ الله ، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 183/2] ، [الموضوعات 292/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 144]
مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 163] ، [كشف الخفاء 170/1] ، [المقاصد ص: 144]