حدیث نمبر: 9
إياكم و خضراء الدمن ، فقيل : ما خضراء الدمن؟ قال : المرأة الحسناء فى المنبت السوءحافظ عمران ایوب لاہوری
”ظاہری سرسبز چیز سے بچو۔ دریافت کیا گیا کہ اس سے کیا مراد ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خوبصورت عورت سے جو بری نشو و نما میں ہو۔“