حدیث نمبر: 896
من ابتدأ غداءه بالملح أذهب الله عنه سبعين نوعا من البلاءحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اپنے صبح کے کھانے کی ابتدا نمک کے ساتھ کی اللہ تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بیماریاں دور لے جائیں گے ۔ “
من ابتدأ غداءه بالملح أذهب الله عنه سبعين نوعا من البلاء” جس نے اپنے صبح کے کھانے کی ابتدا نمک کے ساتھ کی اللہ تعالیٰ اس سے ستر قسم کی بیماریاں دور لے جائیں گے ۔ “