حدیث نمبر: 889
لا يغلق الرهن من صاحبه الذى رهنه له غنمه وعليه غرمهحافظ عمران ایوب لاہوری
” گروی شدہ چیز اس کے مالک سے روکی نہیں جائے گی ، اس کا فائدہ بھی اسی کے لئے ہے اور تاوان کا بھی وہی ذمہ دار ہے ۔ “
لا يغلق الرهن من صاحبه الذى رهنه له غنمه وعليه غرمه” گروی شدہ چیز اس کے مالک سے روکی نہیں جائے گی ، اس کا فائدہ بھی اسی کے لئے ہے اور تاوان کا بھی وہی ذمہ دار ہے ۔ “