حدیث نمبر: 888
قال الله تعالى : أنا ثالث الشريكين ما لم يخن أحدهما صاحبهحافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ دو شریکوں میں تیسرا میں ہوتا ہوں جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہ کرے ۔ “
قال الله تعالى : أنا ثالث الشريكين ما لم يخن أحدهما صاحبه” اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ دو شریکوں میں تیسرا میں ہوتا ہوں جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہ کرے ۔ “