حدیث نمبر: 882
انما سمى الدرهم لأنه دارهم وانما سمى الدينار لانه دار نارحافظ عمران ایوب لاہوری
” درہم نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ غم کا گھر ہے اور دینار نام اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ آگ کا گھر ہے ۔ “
انما سمى الدرهم لأنه دارهم وانما سمى الدينار لانه دار نار” درہم نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ غم کا گھر ہے اور دینار نام اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ آگ کا گھر ہے ۔ “