حدیث نمبر: 876
من احتكر طعاما أربعين يوما عل المسلمين ثم تصدق به لم يكن له كفارةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے مسلمانوں پر چالیس روز تک اناج کی ذخیرہ اندوزی کی پھر وہ اس (سارے اناج) کو صدقہ بھی کر دے تب بھی اس کا کفارہ نہیں ہو گا ۔ “
من احتكر طعاما أربعين يوما عل المسلمين ثم تصدق به لم يكن له كفارة” جس نے مسلمانوں پر چالیس روز تک اناج کی ذخیرہ اندوزی کی پھر وہ اس (سارے اناج) کو صدقہ بھی کر دے تب بھی اس کا کفارہ نہیں ہو گا ۔ “