حدیث نمبر: 873
من تمنى الغلاء على أمت ليلة أحبط الله عمله أربعين سنةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ایک رات بھی میری امت پر مہنگائی کی تمنا کی اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے اعمال برباد کر دیں گے ۔ “
من تمنى الغلاء على أمت ليلة أحبط الله عمله أربعين سنة” جس نے ایک رات بھی میری امت پر مہنگائی کی تمنا کی اللہ تعالیٰ اس کے چالیس سال کے اعمال برباد کر دیں گے ۔ “