تخریج حدیث{«لا أصل له»} : امام شوکانی رحمہ الله ، حافظ عراقی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ ایسی کوئی حدیث موجود نہیں۔ نیز امام سبکی رحمہ الله نے اسے بے اصل حدیثوں کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 147] ، [تخريج الاحياء 179/8] ، [التذكرة ص: 134] ، [أحاديث الاحياء التي لا أصل لها ص: 49]