حدیث نمبر: 835
من وضع يده على رأس يتيم ترحما كانت له بكل شعرة تمر عليها يده حسنةحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے رحمت و شفقت سے یتیم کے سر پر ہاتھ رکھا اس کے لیے ہر بال کے صلے میں نیکی ہے جس پر اس کا ہاتھ گزرا ۔ “
من وضع يده على رأس يتيم ترحما كانت له بكل شعرة تمر عليها يده حسنة” جس نے رحمت و شفقت سے یتیم کے سر پر ہاتھ رکھا اس کے لیے ہر بال کے صلے میں نیکی ہے جس پر اس کا ہاتھ گزرا ۔ “