حدیث نمبر: 824
انكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسمائكم آبائكم فأحسنوا أسمائكمحافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ تمہیں روز قیامت اپنے اور اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا اس لیے اپنے نام اچھے رکھو ۔ “
انكم تدعون يوم القيامة بأسمائكم وأسمائكم آبائكم فأحسنوا أسمائكم” بلاشبہ تمہیں روز قیامت اپنے اور اپنے باپوں کے ناموں سے پکارا جائے گا اس لیے اپنے نام اچھے رکھو ۔ “