حدیث نمبر: 823
من تسمى باسمى فلا يتكنى بكنيتى ومن اكتنى بكنيتى فلا يتسمى باسمىحافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے میرے نام پر نام رکھا وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جس نے میری کنیت پر کنیت رکھی وہ میرے نام پر نام نہ رکھے ۔ “
من تسمى باسمى فلا يتكنى بكنيتى ومن اكتنى بكنيتى فلا يتسمى باسمى” جس نے میرے نام پر نام رکھا وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جس نے میری کنیت پر کنیت رکھی وہ میرے نام پر نام نہ رکھے ۔ “