حدیث نمبر: 820
تناكحوا تناسلوا اباهى بكم الأمم يوم القيامةحافظ عمران ایوب لاہوری
” نکاح کرو اور اولاد پیدا کرو ، میں روز قیامت تمہاری (کثرت) کی وجہ سے امتوں پر فخر کرنا چاہتا ہوں ۔ “
تناكحوا تناسلوا اباهى بكم الأمم يوم القيامة” نکاح کرو اور اولاد پیدا کرو ، میں روز قیامت تمہاری (کثرت) کی وجہ سے امتوں پر فخر کرنا چاہتا ہوں ۔ “