حدیث نمبر: 817
ما يذهب عنى مذمة الرضاع فقال غرة عبدا أو أمةحافظ عمران ایوب لاہوری
” رضاعت کا حق (دودھ پلانے والی کو) کس طرح ادا کیا جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک غلام یا لونڈی کی ادائیگی کے ساتھ ۔ “
ما يذهب عنى مذمة الرضاع فقال غرة عبدا أو أمة” رضاعت کا حق (دودھ پلانے والی کو) کس طرح ادا کیا جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ایک غلام یا لونڈی کی ادائیگی کے ساتھ ۔ “