” ان (عورتوں) سے مشاورت کرو مگر ان کی مخالفت کرو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 806
درجۂ حدیثمحدثین:لا اصل له
تخریج حدیث{«لا اصل له»} : امام ہروی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ ان لفظوں میں کوئی روایت ثابت نہیں۔ [المصنوع ص: 113] امام سخاوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اسے کہیں مرفوع نہیں پایا۔ [المقاصد الحسنة ص: 400] شیخ البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 430]