حدیث نمبر: 803
لا تسكنوهن الغرف ولاتعلموهن الكتابة و علموهن الغزل و سورة النورحافظ عمران ایوب لاہوری
” ان (عورتوں) کو بالا خانوں میں رہائش نہ دو اور نہ انہیں کتابت و تحریر سکھاؤ ، انہیں سوت کاتنا سکھاؤ اور سورہ نو ر کی تعلیم دو ۔ “
لا تسكنوهن الغرف ولاتعلموهن الكتابة و علموهن الغزل و سورة النور” ان (عورتوں) کو بالا خانوں میں رہائش نہ دو اور نہ انہیں کتابت و تحریر سکھاؤ ، انہیں سوت کاتنا سکھاؤ اور سورہ نو ر کی تعلیم دو ۔ “