حدیث نمبر: 8
اوحي الله إلى الدنيا ان اخدمي من خدمني و اتعبي من خدمكحافظ عمران ایوب لاہوری
”اللہ تعالیٰ نے دنیا کی طرف وحی کی کہ جس نے میری خدمت کی تو اس کی خدمت کر اور جس نے تیری خدمت کی تو اسے تھکا دے۔“
اوحي الله إلى الدنيا ان اخدمي من خدمني و اتعبي من خدمك”اللہ تعالیٰ نے دنیا کی طرف وحی کی کہ جس نے میری خدمت کی تو اس کی خدمت کر اور جس نے تیری خدمت کی تو اسے تھکا دے۔“