حدیث نمبر: 793
من نظر الى فرج امرأة لم تحل له أمها ولا ابنتهاحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھتا ہے اس کے لیے (عورت کی) ماں اور بیٹی حلال نہیں رہتی (یعنی اب وہ ان دونوں سے نکا ح نہیں کر سکتا)۔ “
من نظر الى فرج امرأة لم تحل له أمها ولا ابنتها” جو کسی عورت کی شرمگاہ کی طرف دیکھتا ہے اس کے لیے (عورت کی) ماں اور بیٹی حلال نہیں رہتی (یعنی اب وہ ان دونوں سے نکا ح نہیں کر سکتا)۔ “