” سب سے زیادہ بابرکت عورت وہ ہے جس کا خرچہ (یعنی مہر وغیر ہ) کم ہو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 785
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عیسیٰ بن میمون راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 7332] شیخ البانی رحمہ الله اور شیخ شعیب ارناؤوط نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 1117] ، [مسند أحمد محقق 25119] مزید دیکھئے: [المغني عن حمل الاسفار 386/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 330] ، [تخريج الأحياء 433/3] ، [كشف الخفاء 146/1]