حدیث نمبر: 784
خير كن أيسركن صداقاحافظ عمران ایوب لاہوری
” تم میں بہترین عورت وہ ہے جو حق مہر کے اعتبار سے آسان ہے (یعنی اس کے مہر کے کم ہونے کی وجہ سے ادائیگی آسان ہے)۔ “
خير كن أيسركن صداقا” تم میں بہترین عورت وہ ہے جو حق مہر کے اعتبار سے آسان ہے (یعنی اس کے مہر کے کم ہونے کی وجہ سے ادائیگی آسان ہے)۔ “