حدیث نمبر: 780
آمروا النساء فى بناتهنحافظ عمران ایوب لاہوری
” عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے متعلق مشورہ کر و (کیونکہ وہ اپنی بیٹیوں کی ذہنی و اخلاقی حالت سب سے بہتر جانتی ہیں اس لیے وہ بتا سکتی ہیں کہ تمہارا ان سے نباہ ہو گا یا نہیں) ۔ “
آمروا النساء فى بناتهن” عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے متعلق مشورہ کر و (کیونکہ وہ اپنی بیٹیوں کی ذہنی و اخلاقی حالت سب سے بہتر جانتی ہیں اس لیے وہ بتا سکتی ہیں کہ تمہارا ان سے نباہ ہو گا یا نہیں) ۔ “