حدیث نمبر: 779
تخيروا لنطفكم فإن النساء يلدن أشباه اخوانهن و أخواتهنحافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنے نطفوں کے لیے (سوچ سمجھ کر خواتین کا) انتخاب کرو کیونکہ عورتیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے مشابہ بچوں کو ہی جنم دیتی ہیں ۔ “
تخيروا لنطفكم فإن النساء يلدن أشباه اخوانهن و أخواتهن” اپنے نطفوں کے لیے (سوچ سمجھ کر خواتین کا) انتخاب کرو کیونکہ عورتیں اپنے بھائیوں اور بہنوں کے مشابہ بچوں کو ہی جنم دیتی ہیں ۔ “