حدیث نمبر: 774
من زوج كريمته من فاسق فقد قطع رحمهاحافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے اپنی بیٹی کا نکاح کسی فاسق (گناہگار ، نافرمان) سے کر دیا تو یقیناً اس نے اس سے تعلق توڑ دیا ۔“
من زوج كريمته من فاسق فقد قطع رحمها”جس نے اپنی بیٹی کا نکاح کسی فاسق (گناہگار ، نافرمان) سے کر دیا تو یقیناً اس نے اس سے تعلق توڑ دیا ۔“