”آزاد عورتیں گھر کی اصلاح اور لونڈیاں گھر کی ہلاکت کا ذریعہ ہیں۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 773
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : [الفتح السماوي 478/2] شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ایک راوی متروک اور ایک مجہول ہے۔ [أسني المطالب ص: 128] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3522] ، [ضعيف الجامع الصغير 2777]