حدیث نمبر: 753
لا تظهر الشماتة لأخيك فيرحمه الله ويبتليكحافظ عمران ایوب لاہوری
”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار مت کرو ، اللہ تعالیٰ اس پر رحم کر ے گا اور تمہیں آزمائش میں مبتلا کر دے گا ۔“
لا تظهر الشماتة لأخيك فيرحمه الله ويبتليك”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار مت کرو ، اللہ تعالیٰ اس پر رحم کر ے گا اور تمہیں آزمائش میں مبتلا کر دے گا ۔“