حدیث نمبر: 739
اذا استهل السقط صلى عليه وورثحافظ عمران ایوب لاہوری
”جب ناتمام بچہ چیخ پڑے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اسے وارث بھی بنایا جائے گا ۔“
اذا استهل السقط صلى عليه وورث”جب ناتمام بچہ چیخ پڑے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اسے وارث بھی بنایا جائے گا ۔“