تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں موجود اسماعیل بن مسلم راوی «منكر الحديث» ہے۔ [التحقيق فى أحاديث الخلاف 8/2] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير3658]