حدیث نمبر: 732
فاذا نسوة جلوس قال ما يجلسكن قلن ننتظر الجنازة . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز گھر سے نکلے تو راستے میں کچھ خواتین کو بیٹھے دیکھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیوں بیٹھی ہو ؟ انہوں نے کہا: ہم جنازے کا انتظار کر رہی ہیں ۔ یہ سن کر آپ نے انہیں ڈانٹتے ہوئے واپس لوٹ جانے کا حکم دیا ۔“