حدیث نمبر: 73
إذا انتهي أحدكم إلى الصف وقد تم فليجبذ إليه رجلا يقيمه إلى جنبهحافظ عمران ایوب لاہوری
”جب تم میں سے کوئی صف تک پہنچے اور وہ پوری ہو چکی ہو تو وہ (صف سے) کسی آدمی کو اپنی طرف کھینچ لے اور اسے اپنے پہلو میں کھڑا کر لے۔“
إذا انتهي أحدكم إلى الصف وقد تم فليجبذ إليه رجلا يقيمه إلى جنبه”جب تم میں سے کوئی صف تک پہنچے اور وہ پوری ہو چکی ہو تو وہ (صف سے) کسی آدمی کو اپنی طرف کھینچ لے اور اسے اپنے پہلو میں کھڑا کر لے۔“