حدیث نمبر: 726
اول ما يجازى به العبد بعد موته أن يغفر لجميع من اتبع جنازتهحافظ عمران ایوب لاہوری
”(مومن) بندے کی وفات کے بعد سب سے پہلے جو اسے جزا دی جاتی ہے وہ یہ یے کہ اس کے جنازے کے پیچھے چلنے والے تمام افراد کو بخش دیا جاتا ہے ۔“
اول ما يجازى به العبد بعد موته أن يغفر لجميع من اتبع جنازته”(مومن) بندے کی وفات کے بعد سب سے پہلے جو اسے جزا دی جاتی ہے وہ یہ یے کہ اس کے جنازے کے پیچھے چلنے والے تمام افراد کو بخش دیا جاتا ہے ۔“