”اپنے مردوں کو کلمہ «لا اله الا الله» کا زاد راہ دو ۔“
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 724
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اسے ”دیلمی“ نے روایت کیا ہے [ديلمي 182/2] ، اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں یزید بن عبدالملک نوفلی راوی ہے جسے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3670]