حدیث نمبر: 721
ما دون الخببحافظ عمران ایوب لاہوری
”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جنازے کے ساتھ چلنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں کہا:) ایسی چال جو دوڑ سے کم ہو ۔“
ما دون الخبب”(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جنازے کے ساتھ چلنے کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں کہا:) ایسی چال جو دوڑ سے کم ہو ۔“