حدیث نمبر: 720
أنه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينةحافظ عمران ایوب لاہوری
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازہ دیکھا ، لوگ اسے جلدی جلدی لے جا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم پر اطمینان و سکون ہونا چاہیئے ۔“
أنه رأى جنازة يسرعون بها فقال لتكن عليكم السكينة”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جنازہ دیکھا ، لوگ اسے جلدی جلدی لے جا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم پر اطمینان و سکون ہونا چاہیئے ۔“