حدیث نمبر: 699
إن نفس المؤمن اذا قبضت تلقاها أهل الرحمة . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب مومن کی روح نکلتی تو اسے رحمت کے فرشتے لے لیتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ اسے آرام کر نے دو کیونکہ یہ دنیا میں بہت سی تکالیف برداشت کرتا رہا ۔ “
إن نفس المؤمن اذا قبضت تلقاها أهل الرحمة . . .” جب مومن کی روح نکلتی تو اسے رحمت کے فرشتے لے لیتے ہیں (اور کہتے ہیں کہ اسے آرام کر نے دو کیونکہ یہ دنیا میں بہت سی تکالیف برداشت کرتا رہا ۔ “