حدیث نمبر: 687
ثلاث لا يعاد صاحبهن الرمد وصاحب الضرس وصاحب الدملحافظ عمران ایوب لاہوری
” تین طرح کے مریضوں کی عیادت نہ کی جائے ؛ آنکھ کی تکلیف والا، داڑھ کی تکلیف والا اور پھوڑے والا۔ “
ثلاث لا يعاد صاحبهن الرمد وصاحب الضرس وصاحب الدمل” تین طرح کے مریضوں کی عیادت نہ کی جائے ؛ آنکھ کی تکلیف والا، داڑھ کی تکلیف والا اور پھوڑے والا۔ “