حدیث نمبر: 684
من عاد مريضا وجلس عنده ساعة أجرى الله له عمل ألف سنة . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کسی بیمار کی عیادت کی اور اس کے پاس ایک گھڑی بیٹھا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک ہزار سال کا اجر جاری فرما دیتے ہیں ۔ “
من عاد مريضا وجلس عنده ساعة أجرى الله له عمل ألف سنة . . .” جس نے کسی بیمار کی عیادت کی اور اس کے پاس ایک گھڑی بیٹھا تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک ہزار سال کا اجر جاری فرما دیتے ہیں ۔ “