حدیث نمبر: 683
كان النبى صلى الله عليه وسلم لا يعود مريضا إلا بعد ثلاثحافظ عمران ایوب لاہوری
” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مریض کی عیادت (مرض کی ابتداء سے) تین روز بعد کیا کرتے تھے ۔ “
كان النبى صلى الله عليه وسلم لا يعود مريضا إلا بعد ثلاث” نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مریض کی عیادت (مرض کی ابتداء سے) تین روز بعد کیا کرتے تھے ۔ “