حدیث نمبر: 680
عودوا المرضى ومروهم فليدعوا لكم فان دعوة المريض مستجابة و ذنبه مغفورحافظ عمران ایوب لاہوری
” بیماروں کی عیادت کرو اور ان سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں کیونکہ مریض کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔ “
عودوا المرضى ومروهم فليدعوا لكم فان دعوة المريض مستجابة و ذنبه مغفور” بیماروں کی عیادت کرو اور ان سے درخواست کرو کہ وہ تمہارے لیے دعا کریں کیونکہ مریض کی دعا قبول کی جاتی ہے اور اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔ “