مجموعه ضعيف احاديث
— متفرق
باب: بال اور ناخن کاٹ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دفن کرنے کے لیے جنت البقیع بھیجتے
حدیث نمبر: 68
كان إذا أخذ من شعره أو قلم أظفاره أو احتجم بعث به إلى البقيع فدفنحافظ عمران ایوب لاہوری
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے بال یا ناخن کاٹتے یا پچھنے لگواتے تو ان بالوں کو بقیع الغرقد (کے قبرستان) کی طرف بھیجتے اور پھر وہ (وہاں) دفن کر دیے جاتے۔“