حدیث نمبر: 67
ما خاب من استخار ، ولا ندم من استشار ، ولا عال من اقتصدحافظ عمران ایوب لاہوری
”جس نے استخارہ کیا وہ (کبھی) خائب و خاسر نہ ہوا، جس نے مشورہ کیا وہ (کبھی) نادم و پیشمان نہ ہوا اور جس نے میانہ روی اختیار کی وہ (کبھی) فقیر نہ ہوا۔“
ما خاب من استخار ، ولا ندم من استشار ، ولا عال من اقتصد”جس نے استخارہ کیا وہ (کبھی) خائب و خاسر نہ ہوا، جس نے مشورہ کیا وہ (کبھی) نادم و پیشمان نہ ہوا اور جس نے میانہ روی اختیار کی وہ (کبھی) فقیر نہ ہوا۔“