حدیث نمبر: 663
من مات فى طريق مكة حاجا لم يعرضه الله ولم يحاسبهحافظ عمران ایوب لاہوری
” جو شخص حج کرتے ہوئے مکہ کے راستے میں فوت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ نہ تو اس کا سامنا کرے گا اور نہ ہی اس کا حساب لے گا ۔ “
من مات فى طريق مكة حاجا لم يعرضه الله ولم يحاسبه” جو شخص حج کرتے ہوئے مکہ کے راستے میں فوت ہو جائے تو اللہ تعالیٰ نہ تو اس کا سامنا کرے گا اور نہ ہی اس کا حساب لے گا ۔ “