حدیث نمبر: 653
ان الله قد وعد هذا البيت أن يحجه فى كل سنة ستمائة ألف . . .حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے اس گھر (یعنی بیت اللہ) سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہر سال (کم از کم) چھ لاکھ افراد اس کا حج کریں گے ۔ “
ان الله قد وعد هذا البيت أن يحجه فى كل سنة ستمائة ألف . . .” اللہ تعالیٰ نے اس گھر (یعنی بیت اللہ) سے وعدہ کر رکھا ہے کہ ہر سال (کم از کم) چھ لاکھ افراد اس کا حج کریں گے ۔ “